Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
انہوں نے تمہیں بھی پھینٹ ڈالا ! خواجہ آ صف کا افغان حکومت پر طنز

وزیر اعظم کے ملائیشیا سے واپس آنے کے بعد معاملات طے ہو جائیں گے، خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے نئی سیاسی صورتِ حال اور اہم قومی معاملات پر اپنے موقف کا تفصیلی اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کے ملائیشیا سے واپس آنے کے بعد معاملات طے ہو جائیں گے۔  انہوں نے یہ بھی کہا کہ محسن نقوی کو آصف زرداری کی جانب سے کراچی بلانا خوش آئند ہے، اس سے سیاسی تال میل اور اعتماد کی فضا کو فروغ ملے

Loading...