
وزیر داخلہ سندھ سے محسن نقوی اور شرجیل میمن کی تعزیتی ملاقات
والدہ کے انتقال پر دعا و فاتحہ خوانی، ماں کی عظمت کو خراجِ عقیدت وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر تعزیتی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا و فاتحہ خوانی کی گئی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے کہا کہ ماں







