Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں

شہر قائد میں اسٹریٹ کرائمز کی لہر بدستور جاری ہے اور شہری خود کو غیر محفوظ محسوس کرنے لگے ہیں۔ سی پی ایل سی (سٹیزن پولیس لائژن کمیٹی) کی جانب سے جاری کردہ ستمبر کے اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ ماہ کے دوران 5,439 اسٹریٹ کرائمز کی وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ جس کے بعد سال 2025 کے پہلے 9 ماہ میں رپورٹ ہونے والے مجموعی کیسز کی تعداد

Loading...