Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ

اسلام آباد: سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس ایک بار پھر سیاسی گرما گرمی کی نذر ہو گئے، جہاں پیپلز پارٹی نے اپنی قیادت کے خلاف بیانات پر احتجاجاً واک آؤٹ کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) سے معافی کا مطالبہ کر دیا۔ جبکہ تحریک انصاف نے دونوں جماعتوں کو متاثرینِ سیلاب سے بے حسی پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ کی زیر صدارت شروع

Loading...