Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان، انجینئر امیر مقام نے عالمی برادری کی توجہ مہاجرین، موسمیاتی تبدیلی، غزہ کی صورتحال اور دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کی جانب مبذول کرائی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ غزہ کے عوام اس وقت تاریخ کے بدترین مظالم کا سامنا کر رہے

Loading...