
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
لاہور: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایم پی سی سی آئی) کے رہنما ایس ایم تنویر نے ستمبر 2025 کے تازہ ترین تجارتی اعداد و شمار پر شدید تشویش کا اظہار کردیا۔ رہنما ایف پی سی سی آئی ایس ایم تنویر کے مطابق یہ خطرناک رجحان ملکی معیشت میں بنیادی ڈھانچے کی خامیوں کو ظاہر کرتا ہے جن میں غیر مسابقتی برآمدات، درآمدات پر حد







