خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، متعدد خوارج ہلاک، ٹھکانے تباہ
سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور خیبرپختونخوا میں دیرپا امن کے قیام تک بلا تعطل اپنی کاروائیاں جاری رکھنے کے عزم پر قائم ہیں