Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سکھر: پولیس کے مختلف مقابلے، تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمدسکھر: پولیس کے مختلف مقابلے، تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد

سکھر: پولیس کے مختلف مقابلے، تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد

سکھر: سکھر پولیس نے ڈاکوؤں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں تین الگ الگ مقابلوں کے دوران تین ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور چھینی گئی موٹرسائیکل بھی برآمد کرلی گئی۔ پہلا پولیس مقابلہ تھانہ باگڑجی کی حدود میں پیش آیا جہاں مسلح ڈاکو واردات کی نیت سے لنک

Loading...