
کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان
کراچی: شہر قائد میں موسم خوشگوار ہے، مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہے اور بعض علاقوں میں ہلکی بوندا باندی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ رات شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد موسم مزید خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34







