Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پی آئی اے کی انتظامی غفلت، 40 ارب روپے کے اثاثے غیر یقینی صورتحال کا شکار

پی آئی اے کی انتظامی غفلت، 40 ارب روپے کے اثاثے غیر یقینی صورتحال کا شکار

اسلام آباد: قومی ایئرلائن پی آئی اے کی سنگین انتظامی غفلت کے باعث 40 ارب روپے سے زائد مالیت کے اثاثے غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئے۔ آڈٹ دستاویزات کے مطابق جہازوں کے انجنز، اے پی یوز اور لینڈنگ گئیرز کی واپسی میں طویل تاخیر کے باعث قومی خزانے کو بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2017 سے 2022 کے دوران

Loading...