Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ملائیشیا میں وزیراعظم کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب؛ گارڈ آف آنر پیش

ملائیشیا میں وزیراعظم کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب؛ گارڈ آف آنر پیش

کوالالمپور: وزیراعظم محمد شہباز شریف کے اعزاز میں ملائیشیا میں باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے دفتر ’’پردانا پترا‘‘ پہنچے، جہاں اُن کے ہم منصب نے پرتپاک خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے گلے مل کر ملاقات کی۔ مسلح افواج کے دستے نے وزیراعظم شہباز شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا اور دونوں ممالک کے قومی ترانے

Loading...