Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سینیٹ اجلاس کل شام 4 بجے طلب، 39 نکاتی ایجنڈا جاری

سینیٹ کا اہم اجلاس کل شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوگا، سینیٹ سیکریٹریٹ نے 39 نکاتی تفصیلی ایجنڈا جاری کر دیا۔ اجلاس میں متعدد اہم قوانین، ترامیم، قراردادیں اور عوامی مسائل پر بحث کی جائے گی۔ سینیٹر شیری رحمان پلاسٹک کور پر پابندی کا بل ایوان میں پیش کریں گی، جب کہ سینیٹر انوشہ رحمان ایس ای سی پی ایکٹ میں ترمیمی بل لائیں

Loading...