
وزیراعظم کا سرکاری دورۂ ملائیشیا، دوطرفہ تعاون کے نئے باب کھلنے کی توقع
وزیراعظم محمد شہباز شریف ملائیشیا کے سرکاری دورے پر کوالالمپور پہنچ گئے، جہاں انہیں شاہی پروٹوکول کے ساتھ خوش آمدید کہا گیا۔ کوالالمپور کے بنگا رایا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ملائیشیا کے وزیر اطلاعات و کمیونیکیشنز عزت مآب فہمی فاضل نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ پاکستانی ہائی کمشنر سید احسن رضا شاہ اور سفارتی عملے نے بھی وزیراعظم کا خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم کو شاہی پروٹوکول میں ان







