Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ہندوکش سے آنے والے زلزلے نے شمالی پاکستان ہلا دیا

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس

کوئٹہ: کوئٹہ شہر اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.0 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی 25 کلومیٹر تھی۔ مرکزِ زلزلہ کوئٹہ سے 65 کلومیٹر مغرب میں واقع تھا، جس کی وجہ سے جھٹکوں کا دائرہ وسیع علاقے تک محسوس کیا گیا۔ تاحال کسی جانی

Loading...