Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معاشی مستقبل روشن ہے، آنے والا دور صرف ہمارا ہوگا، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ اور بزنس مین کی کوئی کمی نہیں، اب ملک کو ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ حال ہی میں چین کا دورہ کر کے آئے ہیں جہاں جدید لیتھیم بیٹریوں کا مشاہدہ کیا۔ گورنر نے بتایا کہ کیپیٹل اسمارٹ موٹرز نے اسی جدید آئیڈیے

Loading...