Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا

بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا

بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا ۔ حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلسل بہتری دکھانے والا واحد ملک ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خدشات میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ دیوالیہ ہونے کے امکانات میں 2200 پوائنٹس کی بہتری آئی ہے۔ بلومبرگ کے مطابق 15 ماہ  میں ہر سہ ماہی میں مسلسل بہتری پائیدار معاشی استحکام

Loading...