Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں

آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں

آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں ۔  عالمی مالیاتی ادارے سے مذاکرات دوسرے ہفتے بھی جاری رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے مختلف شعبوں میں ٹیکس استثنیٰ دینے کی تفصیلات پر بریفنگ طلب کی ہے ۔وزارتِ خزانہ کے حکام چینی کی برآمد اور پھر درآمد پر آئی ایم ایف کو بریفنگ دیں گے۔ آئی ایم ایف کے وفد

Loading...