Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کورکی میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان کےدرمیان جھڑپ 4 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی

کورکی میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان کےدرمیان جھڑپ 4 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی

فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے بلوچستان کے علاقے کورکی میں پرامن لوگوں پر حملہ کیا، کور کی میں مقامی قبائل اورفتنہ الہندوستان کے درمیان جھڑپ میں 4  دہشتگرد ہلاک،2 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان کے بہادر عوام فتنہ الہندوستان کے سامنے آہنی دیواربن گئے، مقامی قبائل کے اصرار کے باوجود دہشتگردوں نے علاقہ خالی کرنے سے انکار کیا، زکلی آدم زئی کور کی خواتین نے قرآن کا

Loading...