Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی، بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا، خلیج کیمبے کا سسٹم سائیکلون کی شکل اختیار کرنے کا خدشہ

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہونے والی ہلکی سے تیز بارش نے گرمی کی شدت کو کم کر دیا، جب کہ سڑکوں پر جمع پانی اور ٹریفک جام نے شہریوں کو مشکلات سے دوچار کر دیا۔ یہ بارش خلیج کیمبے اور بھارتی ریاست گجرات کے قریب موجود ہوا کے کم دباؤ کے اثرات کا نتیجہ ہے۔ شیر شاہ، بلدیہ، ماڑی پور، ہاکس بے، گلشن اقبال، پی ای

Loading...