Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فتح 4 میزائل کے کامیاب تجربے پر وزیر اعلیٰ سندھ کی قوم کو مبارکباد

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے “فتح-4” کروز میزائل کے کامیاب تجربے پر پوری قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے اس عظیم کامیابی کو پاکستان کی دفاعی صلاحیت میں ایک سنگِ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ کامیاب تجربہ قوم کے لیے باعث فخر ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے، لیکن اگر کسی نے

Loading...