Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان معاشی ترقی میں افغانستان کے بعد سب سے پیچھے

پاکستان معاشی ترقی میں افغانستان کے بعد سب سے پیچھے

ایشیائی ترقیاتی بینک نے جنوبی ایشیائی ممالک کی معیشتوں پر تقابلی رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق پاکستان 3 فیصد معاشی ترقی کے ساتھ افغانستان کے بعد سب سے پیچھے ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ 6  فیصد مہنگائی کے لحاظ سے خطے میں پاکستان کا بنگلہ دیش کے بعد دوسرا نمبر ہے، جبکہ بھارت 6.5 فیصد، بھوٹان 6 فیصد، بنگلہ دیش 5 فیصد شرح سے ترقی

Loading...