
پاکستان معاشی ترقی میں افغانستان کے بعد سب سے پیچھے
ایشیائی ترقیاتی بینک نے جنوبی ایشیائی ممالک کی معیشتوں پر تقابلی رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق پاکستان 3 فیصد معاشی ترقی کے ساتھ افغانستان کے بعد سب سے پیچھے ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ 6 فیصد مہنگائی کے لحاظ سے خطے میں پاکستان کا بنگلہ دیش کے بعد دوسرا نمبر ہے، جبکہ بھارت 6.5 فیصد، بھوٹان 6 فیصد، بنگلہ دیش 5 فیصد شرح سے ترقی







