
خضدار؛ فتنہ الہندوستان کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے زہری میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر فتنہ الہندوستان کے خلاف بڑا آپریشن کیا جس کے نتیجے میں اب تک 7 دہشت گرد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق زہری کے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی نقل و حرکت اور موجودگی کی اطلاعات موصول ہو رہی تھیں۔ سیکیورٹی ذرائع نے







