Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
محسن نقوی کی بلجیئم کے وزیر داخلہ سے ملاقات، اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال

وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے 13 خوارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ محسن نقوی نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے ایک بار پھر خیبرپختونخوا میں خوارجیوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنا کر دشمن کو واضح پیغام

Loading...