
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر قوم اور سیکیورٹی اداروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ ہمارے جوانوں کی بہادری اور قربانیاں ملک کے ہر شہری کے تحفظ کی ضمانت ہیں۔ ان کی جرات مندی اور پیشہ ورانہ مہارت پر پوری قوم کو







