
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 13 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ وہی دہشتگرد تھے جو دسمبر 2023 میں درابن میں خودکش حملے میں ملوث تھے اور جنہوں نے معصوم







