
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس وزیر خزانہ کی ورچوئل صدارت میں منعقد ہوا، جس میں ملکی معیشت سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں ای سی سی نے استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دے دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت اب پانچ سال سے کم پرانی گاڑیاں 30 جون 2026 تک درآمد کی جا سکیں گی۔ بعد ازاں،







