
لاہور، ناخلف بیٹے نے نشے کے لیے رقم نہ دینے پر باپ کو قتل کر دیا
لاہور کے علاقے ہنجروال میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں نشے کے عادی ناخلف بیٹے نے پیسے نہ ملنے پر اپنے سگے باپ کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم علی رضا نے نشے کے لیے رقم مانگی، اور انکار پر طیش میں آ کر اپنے 70 سالہ والد شوکت علی کے سر پر گیس سلنڈر دے مارا، جس کے باعث وہ موقع پر ہی جاں







