Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
گندم درآمد پر حکومت اور اتحادی پیپلز پارٹی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

گندم درآمد پر حکومت اور اتحادی پیپلز پارٹی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے گندم درآمد کرنے کے مجوزہ فیصلے پر حکومتی اتحادی جماعت پیپلز پارٹی نے شدید تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کی زیر صدارت پارٹی عہدیداروں کا ایک اہم اجلاس زوم پر ہوا جس میں حکومت کے فیصلے کی بھرپور مخالفت کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں شرکاء نے مؤقف اختیار کیا کہ

Loading...