
سابق صوبائی وزیر باری پتافی نے روزگار مانگنے والے نوجوان کو تھپڑ جڑ دیا
گھوٹکی: سابق صوبائی وزیر باری پتافی نے روزگار کی درخواست کرنے والے بے روزگار نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک نوجوان اپنی درخواست لے کر باری پتافی کے پاس پہنچا اور گاڑی میں بیٹھے ہوئے ان سے ملازمت کے حوالے سے گزارش کرنے لگا۔ عینی شاہدین کے مطابق نوجوان بار بار اپنی درخواست پیش کرتا رہا مگر باری پتافی نے







