Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کا یوکرین تنازع پر مؤقف

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کا یوکرین تنازع پر مؤقف

 وزیرِاعظم کے معاونِ خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یوکرین تنازع کے فوری پرامن حل پر زور دیا اور کہا کہ اس جنگ کا کوئی فوجی حل موجود نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ تین سال سے زائد عرصے سے جاری اس تنازع نے نہ صرف خطے بلکہ عالمی سطح پر امن و سلامتی کو متاثر

Loading...