
میئر کراچی نے فیصلہ کیا ہےکہ وہ نہ خود کام کریں گےاور نہ کسی کوکام کرنےدیں گے، فاروق ستار
ایم کیوایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت اور ان کے دھاندلی ذدہ الیکشن سےکامیاب ہوکرمئیرکراچی آئے انہوں نے فیصلہ کیا ہےکہ وہ نہ خود کام کریں گےاورنہ کسی کوکام کرنےدیں گے۔ ایم کیوایم پاکستان کے رہنما فاروق ستارنے دیگررہنماؤں کےہمراہ بہادرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی اختلافات کا مطلب عوامی مفادکےکاموں کوروک دینانہیں ہوتا، تعمیراتی منصوبوں کو







