کراچی انٹر بورڈ کے بارہویں جماعت کے نتائج جاری، طالبات نے پری میڈیکل میں میدان مار لیا سرکاری کالج کی طالبہ حفصہ خان نے 1011 نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی