نیب کراچی نے ریکور کیے گئے 136.293 ملین روپے متاثرین میں تقسیم کردیے نیب کراچی اپنے فرائض پورے جوش و جذبے کے ساتھ انجام دے رہا ہے