وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اعادہ وزیر اعظم کی سعودی آئل ٹینکرز پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت۔