کراچی: ڈیفینس فیز 6 میں فوڈ ڈیلیوری رائڈر پر ہاکی اسٹک سے تشدد کرنے والا ملزم گرفتار گرفتار شخص مبینہ طور پر دوسرے شہر فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا، ذرائع