تجارتی جہازوں کو دھمکیاں عالمی امن کے لیے خطرہ ہیں:پاکستان کی سعودی آئل ٹینکرز پر حملے کی شدید مذمت
پاکستان سعودی عرب کی سلامتی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت اور اپنے عزم کا اعادہ کرتا ہے