مذاکرات ناکام، پیٹرول پمپ مالکان کا آج رات سے ملک گیر بندش کا اعلان موجودہ صورتحال میں ڈیلرز کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور ان کے تحفظات دور نہیں کیے گئے