فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر داخلہ کی ملاقات، سیکیورٹی اور بارڈر امور پر اہم گفتگو
ایرانی وزیر داخلہ نے خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان کی کوششوں اور ذمہ دار سفارت کاری کو سراہا