بارشوں سے پہلے کراچی تیار؟ میئر نے چوکنگ پوائنٹس کلیئر کرنے کا حکم دے دیا صفائی کے عمل میں کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، مرتضی وہاب