ایرانی وزیرِ داخلہ کی وزیر اعظم سے ملاقات؛ علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال ایرانی وزیرِ داخلہ کا دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار۔