روزانہ قیمتوں میں تبدیلی کے نئے نظام کا پہلا دن، پیٹرول فی لیٹر صرف 35 پیسے کم نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل اور پٹرول کی نئی قیمتوں کا اطلاق21جولائی کےلیے کیا گیا ہے