فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند کی ملاقات فیلڈ مارشل نے عالمی امن اور علاقائی استحکام سے متعلق پاکستان کے نقطہ نظر کو اجاگر کیا۔