آپریشن شعبان میں مزید 4 دہشت گرد جہنم واصل، مجموعی تعداد 83 ہوگئی سکیورٹی فورسز کی موثر کارروائیوں کے نتیجے میں خارجی دہشت گردوں کو بھاری نقصان کا سامنا ہے