
کرکٹ میچ کے دوران لڑکے نے گرل فرینڈ کو پرپوز کردیا
آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ کے دوران نوجوان بھارتی لڑکے نے اپنی محبوبہ کو شادی کیلئے پرپوز کر دیا، جس کی ویڈیو کافی وائرل ہو گئی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق کیمرے کے سامنے لڑکی نے لڑکے کو فوری طور پر ہاں کردی اور یہ سارا منظر کیمرے کی آنکھ سے ہمیشہ کےلئے محفوظ ہو گیا۔ اینکرجب اسٹیڈیم میں بیٹھے تماشائیوں کے درمیان پہنچے تو اس جوڑے







