Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ڈوڈل

گوگل کا منفرد ڈوڈل کے ساتھ نئے سال کا استقبال

عالمی سرچ انجن کمپنی ‘گوگل’ نے سال 2024 میں نئے سال کا آغاز منفرد ڈوڈل کے ساتھ کیا ہے۔ ہر سال ایک روایت کے طور پر، گوگل نئے سال کی آمد نئے ڈوڈل کے ساتھ کرتا ہے اور جانے والے سال کو الوداع کہتا ہے اور آنے والے سال کو خوش آمدید کا پیغام دیتا ہے۔ سال 2024 کے آغاز پر بھی گوگل کی جانب سے ایک منفرد

Loading...