
اسکائی ڈائیونگ کے دوران خاتون کے حیران کن کرتب
دنیا بھر میں ایسی خواتین کی کمی نہیں جو اپنے عمل سے ثابت کر دیتی ہیں کہ وہ کسی سے بھی کم نہیں۔ اسکائی ڈائیونگ کے دوران ان خاتون کے حیران کن کرتب نے لوگوں کو بے یقینی کی صورتحال میں ڈال دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے ، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ یہ 23 سالہ اسکائی ڈائیور ماجا کوزینسکا







