Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
دبئی

دبئی میں دنیا کے سب سے بڑے ’روبک کیوب‘ کی نمائش

دبئی میں دنیا کے سب سے بڑے ’روبک کیوب نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ اس دیوہیکل روبک کیوب کو دبئی نالج پارک میں نصب کرکے مقامی افراد اور دنیا بھر سے آئے سیاحوں کےلئے عام نمائش کے لئے پیش کر دیا گیا ہے۔ اس کیوب کو پارک کی 20 ویں سالگرہ کی خوشی میں بنایا گیا ہے، جس کا وزن 300 کلوگرام سے زیادہ ہے جبکہ یہ

Loading...