Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شہزادی ڈیانا کا سویٹر 1 ملین ڈالر میں فروخت

برطانیہ کی آنجہانی شہزادی لیڈی ڈیانا کا دیدہ زیب مشہور بلیک شیپ سویٹر 1 ملین ڈالر میں نیلام ہو گیا۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ سویٹر اب برطانوی پریس میں ’بلیک شیپ جمپر‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، نیویارک کے سوتھبے نیلام گھر میں ایک نامعلوم بولی دہندہ نے خرید کر اپنے نام کر لیا ہے، اس کی فروخت کا ابتدائی تخمینہ 80 ہزار ڈالر لگایا

Loading...