Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ناسا

ناسا نے یو ایف او کے حوالے سے نئے انکشافات کردیے

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے  یو ایف او کے حوالے سے  نئی رپورٹ جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق ناسا کی رپورٹ میں کہا گیا کہ سیکڑوں یو ایف او دیکھنے کے واقعات کے پیچھے خلائی مخلوق کے ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا مگر اس امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ یہ نہیں کہا جاسکتا کہ ان واقعات کے پیچھے ماورائے

Loading...